ابنا: افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں طالبان گروہ کے 45 افراد ہلاک ہو گئے۔افغانستان کے صوبے ہلمند کی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ہلمند پر کل رات نیٹو افواج نے فضائی حملہ کیا ،جس میں طالبان گروہ کے 45 افراد مارے گئے۔بیان میں کہا گیا کہ شدت پسند ،نیمروز صوبے کے چہار بلاک میں کارروائی کر کے واپس جاتے ہوئے نیٹو کے فضائی حملے کا نشانہ بنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔242
26 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 445563
افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں طالبان گروہ کے 45 افراد ہلاک ہو گئے۔